کشمیر ی عوام کی آزادی یقینی ہوگی ہے,منیبہ شاہد

رحیم یار خان پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی رہنما منیبہ شاہد نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ میں مسلمانوں اور اسلام کا جو تشخص اوجاگر کیا ہے ملکی تاریخ میں کوئی حکمران نہیں کرسکا۔

پوری مسلم اقوام ان پر فخر کررہی ہے اسلام آباد میں عوام کے سمند رنے بھر پور استقبال یہ سابت کردیا کے عمران خان عوام کے دلوں میں بستے ہیں عمران خان پر الزمات لگانے والے شرمندہ ہوکر منہ چھپاتے پھررہے ہیں انہوں نے کہا کے عمران خان پہلے پاکستان کے اور اب پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیڈر بن چکے ہیں بھارت کی دھشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرکے کشمیری عوام کے حقوق کا پرچم اٹھا لیا ہے جس سے اب کشمیر ی عوام کی آزادی یقینی ہوگی ہے انہوں نے مزید کہا کے ملک دشمن اور کرپٹ سیاست دانوں نے جو سازشیں کرنا شروع کردی ہیں پاکستانی عوام خود ان کو جواب دیں گے جس سے چور لوٹیروں کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close