fbpx
رحیم یارخان

معروف عالم دین قاری فداحسین سعیدی نمازجنازہ مین مارکیٹ گلشن میں ادا کی گئی

رحیم یارخان معروف عالم دین قاری فداحسین سعیدی بقضائے الہی وفات پاگئے‘ مرحوم کی نمازجنازہ مین مارکیٹ گلشن اقبال پارک میں مفتی عبدالمجیدخان سعیدی نے پڑھائی‘ نمازجنازہ میں سیاسی‘ سماجی‘ مذہبی ودینی شخصیات اورعمائدین علاقہ کی کثیرتعدادنے شرکت کی‘ مرحوم کونمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردخاک کرنے کے لیے میت آبائی علاقہ کروڑپکاضلع لودھراں میں روانہ کردی گئی ہے‘ یادررہے کہ قاری فداحسین سعیدی بین الاقوامی اورقومی سطح پرقرات کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشنزحاصل کرچکے ہیں۔
 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close