رابی پیرزادہ کی ویڈیوز لیک کرنیوالا کون نکلا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے مبینہ شخص کا پتہ چل گیا ۔

رابی کی نئی منیجر سارہ نے بتایا کہ وہ اس وقت بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ یہ درست ہے کہ ویڈیوز وائرل ہونے سے اب تک ان کی سابقہ منیجر سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا مگر یہ بات یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز انہوں نے ہی وائرل کیں ۔

انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے کی تحقیقات کے بعد ہی اصلحقائق سامنے آئیں گے۔

اس کے علاوہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کلپ دبئی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور تب سے ان کی سابقہ منیجر بھی غائب ہیں۔

سابقہ منیجر کے غائب ہونے اور اس سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے سب کا شک اسی پر جا رہا ہے ۔واضح رہے کہ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد رابی پیرزادہ نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا۔

#رحیم یارخان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close