fbpx

دانش سکول کی 11رکنی گورننگ باڈی کانوٹیفیکیشن جاری کردیا

rahim yar khan danish school

رحیم یارخان:منیجنگ ڈائریکٹردانش سکولزپنجاب ڈاکٹرفرح مسعودنے دانش سکول رحیم یارخان کی 11رکنی گورننگ باڈی کانوٹیفیکیشن جاری کردیا‘ نوٹیفیکیشن کے مطابق گورننگ کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر‘ پرنسپل شیخ خلیفہ عارف یونس خان ڈپٹی کنوینئر‘ سیکرٹریزپرنسپلزبوائزوگرلزکیمپس دانش سکولز ہوں گے جبکہ ممبران میں تسنیم فضلی‘ چوہدری محمداکرام‘ ڈاکٹرمحمداجمل‘ ڈاکٹرمبارک علی‘ عامرہ لون‘ فرحان عامرہوں گے‘ گورننگ باڈی دسمبر2020ء تک فرائض انجام دے گی۔

rahim yar khan danish schoo #l

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close