ڈرائیونگ سکول کے انچارج اشفاق حیدر سب انسپکٹر ترقی یاب ہوگئے

رحیم یارخان پولیس ڈرائیونگ سکول کے انچارج اشفاق حیدر سب انسپکٹر ترقی یاب ہوگئے۔ ڈی پی او عمر سلامت اور ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری فیاض احمد پنسوتہ نے رینک لگائے اور مبارک باد دی۔

سارجنٹ ٹریفک پولیس اور پولیس ڈرائیونگ سکول میں بطور انچارج فرائض سر انجام دینے والے اشفاق حیدر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے سے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی یاب ہوگئے آر پی او کی جانب سے توسیقی لیٹر جاری ہونے پر ڈٖی پی او عمر سلامت اور ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری فیاض احمد پنسوتہ نے انہیں سب انسپکٹر کا رینک لگایا اور انہیں مبارک باد دی۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »