fbpx
پولیسرحیم یارخان

رحیم یارخان میں جعلی پولیس والا پکڑا گیا

رحیم یارخان میں جعلی پولیس اہلکاربن کرڈی پی اودفترجانے والاملزم گرفتار‘ ڈی پی اورحیم یارخان کے حکم پرملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

قمرارائیں نامی شخص خودکوپولیس ملازم ظاہرکرکے ڈی پی اودفترگیااوربرانچ اہلکاروں کواپناتعارف پولیس ملازم کے نام سے ظاہرکیا

جنہوں نے مشکوک جان کرڈی پی اورحیم یارخان کواطلاع دی جنہوں نے جانچ پڑتال کے بعد جعلی پولیس اہلکارثابت ہونے پرملزم قمرارائیں کوتھانہ اے ڈویژن پولیس کے حوالے کرمقدمہ درج کرنے کاحکم دیاجس پرپولیس اے ڈویژن نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close