میاں اختر فاروقی کی والدہ  کی نماز جنازہ عزیزآباد گراؤنڈ میں ادا کی گئی 

Rahim yar khan Janaza

رحیم یارخان:صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد شفیق کے پولٹیکل سیکرٹری میاں اختر فاروقی کی والدہ بقاضائے الہی سے انتقال کر گئیں تھیں ۔
جن کی نماز جنازہ عزیزآباد گراؤنڈ میں ادا کی گئی مسلم لیگ ن کے صدر میاں خالد شاہین صدر انجمن آڑھتیان غلہ منڈی چوہدری انوار احمد نجمی چوہدری منظور وڑائچ چوہدری افتخار وڑائچ چوہدری عثمان وڑائچ ایکشن میپکو شہزاد حبیب گل‘ چوہدری خضرحیات‘ حسان علی‘ احمد محمود ‘عبدالقدوس ‘سردار احمد پہوڑ ‘میاں وقاص ‘رفیق رانا طارق محمود، باؤ اعجاز، میاں شفیق الرحمان، چوہدری فہیم شفیق، چوہدری طاہر رانا ،اظہر اقبال اختر‘ چوہدری عبدالرزاق اپوزیشن لیڈر کی میونسپل کمیٹی چوہدری محمد اشرف محمد سلیم چشتی‘ فاضل خان کورائی‘ محمد زاہد چوہدری‘ ساجد جٹ دیگر عزیزواقارب کی کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔شرکاء نے جنازہ نے میاں اختر فاروقی سے ان کی والدہ کی وفات پر دلی اظہار افسوس کیا ۔

Rahim yar khan Janaza

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »