fbpx

سرا ئیکی شو بز کے زوال میں ناتجربہ کار ڈائریکٹر ز اور پرو ڈیوسرز کا کر دار ہے

rahim yar khan news ayesha balouch

ماچھی گو ٹھ:ٹی وی اداکارہ عائشہ بلوچ نے کہا کہ سرا ئیکی شو بز کے زوال میں سرا ئیکی خطہ کے ناتجربہ کار ڈائریکٹر ز اور پرو ڈیوسرز کا کر دار ہے کرا چی میں فنی خدمات پر ایوارڈ ملنا خو ش آئند ہے فیضی اور نظامی کے ساتھ بے شمار فلموں میں کام کر نا باعث اعزاز ہے جلد رحیم یار خان میں اپنی فلم بنانے کا اعلان کروں گی فلم کی شوٹنگ ماچھی گو ٹھ میں کی جائے گی ۔بے شمار چینل پر کام کی آفر آئی بہت جلد کسی بڑے چینل میں نظر آئوں گی۔نوٹ خبر کے ساتھ فو ٹو میل کیے گئے ہیں

rahim yar khan news ayesha balouch

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close