fbpx

کبوتر چور نے خاتون کو کلہاڑی مار کر زخمی کردیا

rahim yar khan news Basti Khuda Bux Walana

رحیم یارخان :صادق آباد کی بستی خدا بخش ولانہ میں 45سالہ شمیم زوجہ ساون خان گھر میں موجود تھی گھرکی دیوار پھلانگ کر ایک نامعلوم چور داخل ہوا اور کبوتر کے پنجرے سے کبوتر چوری کرنے لگا کہ اسی دوران شمیم مائی کا پتہ چل گیا شور وایلہ پر نامعلوم چور بھاگتے ہوئے شمیم مائی کے سر میں کلہاڑی مار دی جس سے شمیم مائی زخمی ہو گئی اور کبوتر چور موقع سے فرار ہو گیا ،اہل محلہ نے ریسکیو 1122 کو کال کی جس پر شمیم مائی کو ریسکیو کی مدد سے رورل ہیلتھ سنٹر احمد پور لمہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کی حالت نازک ہے ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ۔

 

rahim yar khan news Basti Khuda Bux Walana

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »