جاوید اقبال وڑائچ کی جہانگیرانصاری کی بیوی کی وفات پرتعزیت

rahim yar khan news jhangeer ansari

رحیم یارخان :ممبرقومی اسمبلی چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کے حقوق کی علمبردارجماعت ہے‘ عوام کوریلیف فراہم کرنے کے لیے اداروں کی کارکردگی بہتربنائی جارہی ہے۔
سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری نعیم شفیق کے ہمراہ ہسپتال روڈپرسیاسی وسماجی شخصیت جہانزیب انصاری کی والدہ اورجہانگیرانصاری کی بیوی کی وفات پرتعزیت کے بعد شرکاء سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حلقہ میں ترقیاتی کام میرٹ کی بنیادپرکروائے جارہے ہیں اورتمام گلی محلوں سے لے کرشہری ودیہی علاقوں میں برابری کی سطح پرکام کروائیں گے‘ انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف عوام کی خدمت کی سیاست پریقین رکھتی ہے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کوترقی کی جانب گامزن کرکے عوام کی تقدیربدل دیں گے‘ اس موقع پرپارٹی کارکنان اورعمائدین علاقہ بھی موجودتھے۔.

rahim yar khan news jhangeer ansari

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »