fbpx
احتجاجخبریںرحیم یارخان

موبائل فون یونین کااحتجاج

rahim yar khan news mobile phone

رحیم یارخان :حکومت کی جانب سے موبائل فونزکی خریدوفروخت پربے جاپابندیوں اورامپورٹڈموبائلزکی پالیسی کے خلاف موبائل فون یونین کااحتجاجحکومت سے پابندیاں فوری ختم کرنے کامطالبہ۔
رحیم یارخان موبائل مارکیٹ کی یونین نےاحتجاج کرتے ہوئے میڈیاکوبتایاکہ حکومت نے موبائل فونزکی خریدوفروخت پربے جاپابندیوں اورامپورٹڈ موبائلزکے حوالے سے پالیسیاں معاشی مسائل پیداکررہی ہیں جس کی وجہ سے کاروبارشدیدمتاثرہورہاہے اگرحکومت نے مطالبات تسلیم نہ کیے توبھرپوراحتجاجی تحریک چلائیں گے۔

rahim yar khan news mobile phone

 

BUY ONLY PTA APPROVED MOBILE DEVICES

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close