fbpx

جنسی درندہ حراست میں

rahim yar khan news professor video scandal

ہندل نامہ
پروفیسر ویڈیو سکینڈل ڈراپ سین
شکریہ جناب ڈی پی او عمر سلامت صاحب اور ایس پی انویسٹیگیشن جناب Rana Ashraf صاحب رحیم یار خان شہر آپکو ایک مسیحا کے نام سے یاد رکھے گا اگر آپ نے اسے کیفر کردار تک پہنچا دیا
الحمد للہ 
اتنے روز کی ان تھک کاوشوں کے بعد آج ڈی پی او صاحب کے حکم پر ایس پی انویسٹیگیشن نے اپنی اکیڈمی میں آنے والی طالبات کو ورغلا اور جھانسہ دے کر ان کے ساتھ.جسمانی تعلقات قائم کرنے اور ان لمحات کی بلیک میلنگ کی غرض سے ویڈیو بنانے والے پروفیسر کے ویڈیو سکینڈل میں سٹارز اکیڈمی سیٹلائٹ ٹاؤن کیمپس کے مالک اور فزکس کے پروفیسر حسیب کو مزید تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا .
امید کرتا ہوں کہ پولیس اس بھیڑیے سی اس کے تمام جرائم قبول کرائے اور اس امر کو یقینی بنائے کہ اس جیسا جانور اس عظیم شعبے میں دوبارہ نہ آ سکے .
تاکہ اس مقدس پیشے میں ایسے مزید ناسور جو موجود ہیں انہیں بھی عبرت ملے اور وہ یا تو توبہ تائب ہو جائیں یا غائب ہو جائیں.
اس موقع پر میں پنجاب کالج رحیم یار خان کی انتطامہ کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے اسے گرفتاری سے دو یوم قبل ہی نوکری سے فارغ کر دیا
میں رحیم یار خان کے تمام تعلیمی اداروں سے.بلخصوص اور پورے پاکستان کے تعلیمی اداروں سے بالعموم درخواست کرتا ہوں کہ اساتذہ کو ملازمت پر رکھتے ہوئے مکمل جانچ پڑتال کیا کریں اس کی تعلیمی اسناد اور خاص طور ہر اس کے کردار کی .
میں خاص طور پر مشکور ہوں اپنی بار کے نمائندوں اور دیگر وکلاء کا جنہوں نے اس کاوش میں میرا بھرپور ساتھ دیا
اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کا جنہوں نے مجھے کمزور نہیں پڑنے دیا اور اس ایشو پر میرا بھرپور ساتھ دیا

rahim yar khan news professor video scandal

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close