fbpx

بہترین کارکردگی پر سب انسپکٹر صفدر سندھو کو نقع انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا

 صفدر اقبال نے بطور انچارج سی آئی اے سرکل لیاقت پور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد اہم مقدمات میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور سرکل میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ۔ ڈی پی او عمر سلامت نے ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں نقد انعام اور تعریفی سند سے نوازا تے ہوئے مزید ذمہ داری سونپتے ہوئے انہیں بطور ایس ایچ او تھانہ صدر رحیم یار خان تعینات کر دیا جس پر انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »