fbpx
پریس کلبرحیم یارخان

میاں سجاداحمدکی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کے اعزازمیں عشائیےکااہتمام کیاگیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء ومعروف کاروباری شخصیت میاں سجاداحمدکی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کے اعزازمیں عشائیے کااہتمام کیاگیا۔

جس میں نومنتخب صدرمیاں احسان الحق‘ جنرل سیکرٹری راؤنعمان اسلم سمیت کابینہ کے ارکان کی کثیرتعدادنے شرکت کی‘ میاں سجاداحمدنے نومنتخب کابینہ کوبلامقابلہ انتخابات میں کامیابی پرمبارکبادی اورپریس کلب کی جانب سے مثبت صحافت کے فروغ کوخوش آئندقراردیا‘ اس موقع پرصدرمیاں احسان الحق‘ جنرل سیکرٹری راؤنعمان اسلم ودیگرنے میاں سجاداحمدکی جانب سے پرتکلف عشائیے کے اہتمام پرشکریہ اداکیااورکہاکہ ضلع کی بہتری کے لیے مثبت صحافت کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھاتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close