fbpx

بیویاں بچوں سمیت گھر چھوڑ میکے چلی گئی ہیں

rahim yar khan two hindu girls update

ڈہرکی میں نو مسلم لڑکیوں سے شادی کرنے والے صفدر کوبھر اور برکت ملک کے بیوی بچوں کا مسقبل داؤ پر لگ گیا ہے بیویاں بچوں سمیت گھر چھوڑ میکے چلی گئی ہیں

 رینا اور روینا سے محبت کی شادی کرنے والے 27 سالہ صفدر کوبھر پہلے سے شادی شدہ تین بیٹیوں سمیت چار بچوں کا باپ ہے جن کی عمریں ایک سے سات سال تک ہے صفدر دو ایکٹر زمین کا ذمیندار ہے جس کا گزر بسر دو ایکٹر زمین کی پیداوار پر ہے
برکت بھی تین بیٹیوں کا باپ ہے جنکی عمریں ایک سال سے پانچ سال تک ہیں اور بیوی حمل سے ہے۔ برکت یوم اجرات پر محنت مزدوری کر کے گزر سفر کرتا تھا اور اسکے والد کی بھی دو شادیاں ہیں
دونوں کی بیویاں شوہروں کی بیوفائی اور دھوکہ دینے پر صفدر اور برکت کو چھوڑ کر میکے چلی گئی ہیں اور دونوں کی پہلی بیویاں اور بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے
صفدر اور برکت کے قریبی رشتہ داروں نے بتایا ہے کہ ہندوں لڑکیوں سے تعلقات میں نا صرف دونوں کی پٹائی ہو چکی ہے بلکہ رینا اور روینا کے والد کو بھی اپنے پر کنٹرول رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی شکایت کو نظر انداز کر دیا تھا جس کا نتیجہ چاروں خاندان کے سامنے ہے ۔

rahim yar khan two hindu girls update

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close