fbpx

چوہدری محمدشفیق کوعشرزکوۃ کامحکمہ دے دیاگیا

rahim yar khan usher zakat ch shafiq

رحیم یارخان:صوبائی پارلیمانی سیکرٹری وممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 263چوہدری محمدشفیق کوعشرزکوۃ کامحکمہ دے دیاگیا۔
ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی263چوہدری محمدشفیق کووزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری نامزدکیاتھاجس کے بعد گذشتہ روزچوہدری محمدشفیق کوعشرزکوۃ کامحکمہ دے دیاگیاہے‘
اس سلسلہ میں حلقہ کے عمائدین اورووٹرسپورٹران نے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے عشرزکوۃ چوہدری محمدشفیق کومبارکباددی اورنیک خواہشات کااظہار کیا۔

rahim yar khan usher zakat ch shafiq

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close