رحیم یارخان میں بدھ ،جمعرات,جمعہ موسم کے حوالے سے پیشگوئی

بدھ کے روز : خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ، گجرات،نارووال، لاہور، گوجرانوالہ،حافظ آباد ، اوکاڑہ، منڈی بہاؤا لدین ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد ، سرگودھا، میانوالی، لیہ، بھکر، ڈیرہ غازی خان، ملتان، ساہیوال ،بہاولپوراور بہاولنگرمیں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔
جمعرات کے روز : خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ، گجرات،نارووال، لاہور، گوجرانوالہ،حافظ آباد ، اوکاڑہ، منڈی بہاؤا لدین ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،فیصل آباد ، سرگودھا، میانوالی، لیہ، بھکر، ڈیرہ غازی خان، ملتان، ساہیوال ،بہاولپوراور بہاولنگرمیں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔

بدھ کے روز کشمیر،اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

جمعرات کے روز کشمیر،اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا اورکراچی میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔
سب سے زیادہ بارش: پنجاب: اسلام آباد(سیدپور 123، گولڑہ103، سٹی 72، بوکڑہ20 ، ائیر پورٹ 16)،سیا لکوٹ (سٹی103، ائیر پورٹ 83)،گجرات 63، نارووال 54، مری 34، راولپنڈی (چکلالہ 32، شمس آباد 30)، جہلم 22، گوجرانوالہ 12منڈی بہاؤا لدین 06، اٹک 03، حافظ آباد 01، کشمیر: کوٹلی 56، راولاکوٹ 20، مظفرآباد ( ائیر پورٹ 10،سٹی 06)، خیبر پختو نخوا: بالاکوٹ 30، کاکول 18، تخت بائی 12، میر کھانی 02 اور چراٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:چلاس 47، دالبندین 45اورنوکنڈی میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

rahim yar khan weather 3 days

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button