fbpx

24گھنٹوں کےدوران رحیم یارخان میں گرمی کی شدید میں اضافہ

24گھنٹوں کےدوران رحیم یارخان میں گرمی کی شدید میں اضافہ

 بدھ کی رات
خطے میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے. تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
 جمرات کے روز
خطے میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال کے اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
 گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، منڈی بہاوالدین. فیصل آباد, جہلم, قصور, بہاولنگر, جھنگ,ٹوبہ ٹیک سنگھ, اوکاڑہ, لاہور، ساہیوال، خافظ آباد اور نارووال کے اضلاع میں کہیں کہیں بارش ہوئی۔ پنجاب کے دیگر اضلاع میں موسم خشک رہا۔
 (گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر
مری=18.0, منڈی بہاوالدین=6.0, گڑھی دوپٹہ=5.2, فیصل آباد=4.2, مظفر آباد=4.0, جہلم=3.2, قصور=3.0, بہاولنگر=3.0, جھنگ=2.9,ٹوبہ ٹیک سنگھ=1.8, مظفر آباد شہر=1.0, اوکاڑہ=1.0,اسلام آباد ائیرپورٹ=0.2, لاہور ائیرپورٹ، لاہور شہر،ساہیوال، خافظ آباد اور نارووال=قلیل مقدار
 گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
مری=6.5 سنٹی گریڈ کم سے کم رحیم یارخان=36.0 سنٹی گریڈ زیادہ سے زیادہ پنجاب
راولاکوٹ=4.6 سنٹی گریڈ کم سے کم مظفر آباد شہر=28.8 سنٹی گریڈ زیادہ سے زیادہ کشمیر
فورکاسٹنگ آفیسر
دفتر موسمیات، لاہور ایرپورٹ
دفتر # 042-99240403

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close