fbpx

500سے زائد بوری چینی برآمد دوکان سیل کارروائی شروع

رحیم یارخان:  حساس ادارے کی نشاندہی پر علاقہ مجسٹریٹ اسلم گجر نے اپنے عملے اور پولیس کی نفری کے ہمراہ ایئر پورٹ روڈ پر واقع دوکان پر چھاپہ مارکر دوکاندار ناصر کی جانب سے ذخیرہ کی گئی500سے زائد بوری چینی برآمد کرکے دوکان کو سیل کردیا جبکہ ذخیرہ اندوز ناصر کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close