fbpx

سابق ڈائریکٹر تعلقاتِ عامہ بہاولپور رانا اعجاز محمودمرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے دعا

رحیم یارخان :بہاول پور:13/جولائی( )ڈائریکٹر آرٹس کونسل بہاولپوروسابق ڈائریکٹر تعلقاتِ عامہ بہاولپور رانا اعجاز محمودمرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے رشیدیہ آڈیٹوریم آرٹس کونسل بہاولپور میں قرآن خوانی کی گئی۔

اس موقع پر پروگرام آفیسر ملک ذکاء اللہ کھنڈ،کمپیوٹر آپریٹرگلریز جاوید جملہ ملازمین قاری عبدالرؤف اور دیگر افراد موجود تھے۔قرآن خوانی کے موقع پرمرحوم رانا اعجاز محمود کے لئے درجات کی بلندی اور جنت میں اعلیٰ مقام سمیت پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close