fbpx

رانا ثناء اللہ منشیات کیس :عدالت نے کسے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) انسداد منشیات کی مقامی عدالت سے رانا ثناء اللہ منشیات کیس کے دو ملزمان عامر رستم اور عثمان کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے،

گزشتہ روز دونوں ملزمان کی دو دو لاکھ روپے مالیت کے مچلکوں کے عوض روبکار جاری کی گئی۔

واضح رہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے (ن) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے ساتھ مذکورہ دونوں ملزمان کو بھی گرفتار کیا

 
 
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close