fbpx
پولیسرحیم یارخان

درندہ صفت نوجوان کی 3سالہ بچی سے زیادتی,ملزم گرفتار

درندہ صفت نوجوان کی کمسن بچی سے زیادتی

رحیم یار خان : تھانہ سی ڈویژن کے علاقہ میں نانی کے گھر ملنے گئی کم سن بچی سے جنسی زیادتی کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا پولیس ترجمان ارشد نواز کا کہنا ہے کہ  تین سالہ (آ) کو نوجوان ملزم گوہر عباس عرف بھورل نے زیادتی کا نشانہ بنایا،شور مچنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا،

تھانہ سی ڈویژن پولیس نے تین ٹیمیں تشکیل دے کر حکمت عملی سے ملزم کو دو گھنٹے میں گرفتار کیا،متاثرہ بچی کے والد کی رپورٹ پر تھانہ سی ڈویژن پولیس نے مقدمہ نمبر 283/20 بجرم 376 درج کیا ،ڈی پی او منتظر مہدی کی طرف سے تمام قانونی تقاضے پورے کر کے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچائے کا حکم دیا گیا ہے ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close