fbpx

ریسکیو1122نے مارچ میں2655افراد کو ریسکیو کیا

Rescue 1122 Rahim yar khan

رحیم یارخان :ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالستار بابر نے ماہ مارچ کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ مارچ میں  ریسکیو1122کو35062کالز موصول ہوئیں ۔جن میں سے2544کالیں ایمرجنسی کی686انفارمیشن کی تھیں۔ ریسکیو 1122نے 704روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ ،22فائر کیس،42لڑائی جھگڑے کے کیس،8ڈوبنے کے کیس،1535میڈیکل کیس اور233دوسرے مشترق حادثات پرریسپانس کیا ،ان حادثات میںریسکیو 1122نے2655مریضوں کوریسکیوکیا۔
جن میں490افرادکوموقع پر ابتدائی طبی امدادکی فراہمی،2091افرادکو قریبی ہسپتالوں میںمنتقل کیا اور 74افراد کی موقع پر موت واقع ہوئی۔7منٹ ریسپانس ٹائم اور 82ایمرجنسیز روزانہ کی اوسط رہی۔

Rescue 1122 Rahim yar khan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »