fbpx
پولیسجرائم وحادثات

کچہ میں کاشتکار اغوا،2لاکھ تاوان مانگ لیا

صادق آباد کے کچہ کے علاقہ میں ڈاکو ایک بار پھر متحر ک ہوگئے ‘ اغوا سے قبل مغویوں کو فون کال پر بھتہ کی ادائیگی کیلئے کہا گیا نہ دینے پر ڈاکو دو دن میں دو افراد کو اغوا کرکے دریائی علاقہ میں لے گئے
رحیم یارخان ڈاٹ نیٹ کی ٹیم نے لنڈ گینگ کے سرغنہ خدا بخش لنڈ کی ریکارڈنگ حاصل کرلی ہے

جس میں ڈاکو خدا بخش لنڈ گذشتہ روز اغوا ہونیوالے ریاض کے ورثا کو اسکے اغوا سے قبل ایک سے دو لاکھ روپے بھتہ کی ادائیگی کا کہہ رہا ہے کال کے دوران ڈاکو خدا بخش لنڈ نے کہاکہ آپ لوگوں کو ایک دو لاکھ روپے دینے سے فرق نہیں پڑے گا‘


ریاض احمد کے ورثا نے احتجاج کر تے ہوئے مطالبہ کیا کہ پولیس کچہ میں ڈاکووں کے خلاف کاروائی کرے اور مغویوں کو بازیاب کر وائے 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close