fbpx

اللہ آباد تحصیل لیاقت پور روڈ پرمسافروں سے بھری تیز رفتار ہائی ایس الٹ گئی۔ 5خواتین ایک بچے سمیت 8افراد زخمی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اللہ آباد تحصیل لیاقت پور روڈ پرمسافروں سے بھری تیز رفتار ہائی ایس الٹ گئی جس میں 5خواتین ایک بچے سمیت 8افراد زخمی۔ ہوئے  لیاقت پور کے علاوہ خان پور سے بھی ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا،زخمیوں کو موقع پر طبی امداد طبی امداد دی گئی جبکہ زیاہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا
روڈ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں کی تفصیل:
1:سلمیٰ دختر احمد بخش (30سال )
2:فیض بی بی زوجہ احمد بخش (45سال)
3:سرداراں بی بی زوجہ نور خان (50سال )
4:کلثوم دختر عبدالرحمٰن (50سال )
5:پیر بخش والد منظور (57سال )
6:فیضان احمد والد عبدالرحمٰن (04سال )
7:مہناز بی بی زوجہ عبدالرحمٰن (35سال )
8:عبداللطیف والد نتھو خان (60سال )
 زخمی مسافروں میں شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close