fbpx
جرائم وحادثاترحیم یارخان

رحیم یار خان میں تین خواتین کو اغوا کر لیا گیا

پہلی واردات واہی شاہ محمد کے رہائشی محمد حنیف کے گھر پر ہوئی جہاں چار ملزمان تاج وغیرہ اس کی بیوی نجمہ کو اغوا کر کے فرار ہو گئے دوسری واردات چک ون پی کے رہائشی محمد اختر کے گھر پر ہوئی جہاں ملزمان دوست محمد وغیرہ اس کی بیٹی صوفیہ کو اغوا کر کے فرار ہو گئے جبکہ تیسری واردات اوڈھ کالونی کی رہائشی شریفاں بی بی کے گھر پر ہوئی جہاں ملزمان شاہ علی وغیرہ اس کی تیرہ سالہ بیٹی نجمہ کو اغوا کر کے فرار ہو گئے پولیس نے اغوا کی ان وارداتوں میں ملوث ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مغوی خواتین کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close