fbpx

ہندو لڑکی نے اسلام قبول کر لیا،اسلامی نام شبانہ بی بی رکھا گیا

رحیم یارخان :اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ہندو لڑکی نے اسلام قبول کر لیا،اسلامی نام شبانہ بی بی رکھا گیا۔

چکنمبر140پی کے ہندوخاندان سے تعلق رکھنے والی نجمہ بی بی نے جامعہ اسلامیہ کےمہتمم،چیئرمین آرگنائزیشن نومسلم وجمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما قاریظفر اقبال شریف کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا،

قاری ظفراقبال شریف نے نیا اسلامی نام شبانہ بی بی رکھنے کے بعد اسے اسلام کےارکان بتائے اوراس پر عمل کرنے کی تلقین کی،

واضح رہے کہ نومسلم لڑکی کےخاندان کے کئی افراد مسلمان ہوچکے ہیں،اس موقع پر قاری ظفر اقبال شریف نےکہا کہ اسلام ہی وہ واحد دین ہے جس نے عورتوں کو زیادہ حقوق دیئے اورانکومعاشرے میں عزت دی،اسلام پر عمل پیرا ہوکر ہی ہم دنیاوآخرت میں کامیابیحاصل کر سکتے ہیں آخر میں نومسلم لڑکی کو اسلام پر قائم رہنے اورپوریدنیا میں پھیلی ہوئی وباء کرونا سے نجات کے لئے دعا کی اس موقع پر محمدطاہر رشید،میاں انس ظفر ودیگر موجود تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close