صحافیوں کو دھمکیاں دینے والے شرپسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ,شکیل قرار

shakeel qarar national press club

پریس کلب ظاہرپیر رجسٹرڈ کی بلڈنگ کو نقصان اور صحافیوں کو دھمکیاں دینے والے شرپسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صحافیوں سمیت ملک بھر کے صحافی پریس کلب ظاہر پیر رجسٹرڈ کے ساتھ ہیں, مقامی انتظامیہ لینڈ مافیا کے سرغنہ کے خلاف کارروائی کرے-
شکیل قرار صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی گفتگو-.

shakeel qarar national press club #

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »