ٹی بی کے مرض سے آگاہی کے لیے شیخ زید ہسپتال میں واک کی گئی

SHEIKH ZAYED HOSPITAL RAHIM YAR KHAN

رحیم یارخان(خبر نگار )انجمن انسدادتپ دق کے رہنماء محمدندیم کھوکھرکی جانب سے ٹی بی کے مرض سے آگاہی کے لیے شیخ زید ہسپتال میں واک کااہتمام کیاگیاجس میں ڈاکٹرمسعودجہانگیر‘ ڈاکٹرغلام ربانی‘ ڈاکٹرمنظوراحمد سمیت دیگرنے شرکت کی‘ واک میں مقررین نے ٹی بی کے حوالے سے شرکاء کوبتایاکہ ٹی بی ایک مہلک مرض ہے جس کے خاتمے کے لیے حفظان صحت کے اصولوں پرعمل پیراہوکرصفائی ستھرائی اوربہترغذاکااستعمال انتہائی ضروری ہے‘ انہوں نے کہاکہ ٹی بی کے مرض کی روک تھام کے لیے ہرمکتبہ فکرکواپناکرداراداکرناچاہئے‘ اس موقع پرشرکاء میں پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے۔

SHEIKH ZAYED HOSPITAL RAHIM YAR KHAN

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close