fbpx
پیپلزپارٹیرحیم یارخانوکلا

حکومت ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کوکنٹرول کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے ,عامرسجادسومرو

شیعہ علماء کونسل کے سابق صدروممبرامن کمیٹی عامرسجادسومرونے کہاہے کہ حکومت ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کوکنٹرول کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے تاکہ عام آدمی سکون کی زندگی گزارسکے۔حاجی عابدسولنگی‘ مظہرشاہ‘ عباس سومرو‘ کاظم علی‘ حاجی شبیر‘ جام منورایڈووکیٹ ودیگرسے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ معاشرے میں امن ومحبت کے پیغام کوعام کرنے کے لیے مل جل کراقدامات اٹھاناہوں گے تاکہ عوام میں پائی جانے والی بے چینی کی سی کیفیت ختم ہو‘

انہوں نے کہاکہ حکومت شیعہ کمیونٹی کوحقوق کی فراہمی کے لیے بھی عملی کرداراداکرے‘ شیعہ کمیونٹی نے ہمیشہ امن وامان کے قیام کے لیے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اورپاک فوج کی خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close