fbpx

کوٹ مٹھن میں بحری جہازوں کی باقیات

عبرت سراۓ دہر ہے 

رحیم یار خان سے کوٹ مٹھن جاتے ہوئے چاچڑاں شریف ( خواجہ غلام فرید کی جائے پیدائش ) کے نزدیک ماضی قریب میں دریائے سندھ میں چلنے والے بحری جہازوں کی باقیات ہر خاص و عام پر یہ حقیقت منکشف کرتی ہیں کہ ہر چیز فنا ہوجانے والی ہے جبکہ ہمیشہ باقی رہنے والی ذات اللہ تبارک و تعالٰی کی ہے ۔
 ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close