fbpx

ایس ایچ او تھانہ ظاہر پیر سیف اللہ خان کورائی کو تعریف سند اور نقد انعام سے نوازا گیا

 کارکردگی پر اظہار اطمینان ڈی پی او عمر سلامت نے ایس ایچ او تھانہ ظاہر پیر سیف اللہ خان کورائی کو تعریف سند اور نقد انعام ۔
علاقہ تھانہ ظاہر پیر میں جرائم عناصر کے خلاف موئثر کارروائیوں اور جورانی گینگ کی گرفتاری دو کلاشن کوفوں سمیت بڑے پیمانے پر اسلحہ اور منشیات کی برآمدگی پر ڈی پی او عمر سلامت نے ایس ایچ او انسپکٹر سیف اللہ خان کورائی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں نقد انعام پولیس سرٹیفکیٹ اور آپریسیشن لیٹر سے نوازا ہے اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اپنی کارکردگی میں تسلسل رکھتے ہوئے بہترین خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »