fbpx
تحریک انصافرحیم یارخان

حکومت ریلوے نظام کی بہتری کے لیےعملی اقدامات اٹھارہی، شمائل شاہ

رحیم یارخان پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی رہنماء شمائل شاہ نے اپنے بیان میں لیاقت پورٹرین آتشزدگی کے افسوسناک ناک واقعہ پرگہرے دکھ اورغم کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ تعالی مرحومین کے درجات بلندفرمائے اورزخمیوں کی جلدصحتیابی کے لیے دعاکی‘

شمائل شاہ کہاکہ حکومت ریلوے نظام کی بہتری کے لیے شب وروزعملی اقدامات اٹھارہی ہے اورانشاءاللہ بہت جلدریلوے مسائل کاخاتمہ یقینی بنائیں گے اورایسے حادثات واقعات کی روک تھام یقینی بنائی جائے گی

انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان تحریک انصاف عوام کی امنگوں کی ترجمانی کررہی ہے انشاءاللہ عوام کوحقوق کی فراہمی کے لیے کوئی کسراٹھانہ چھوڑیں گے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close