fbpx

صادق آباد کے مذبح خانوں میں کس طرح کے جانور لائے جاتے ہیں

مذبح خانہ میں کس طرح کے جانور لائے جاتے ہیں اور کونساگوشت کھلایا جاتا ہے اس کی ایک مثال ان دو تصاویر میں سامنے ہے جو آج مذبح خانہ صادق آباد میں لائے گئے جانوروں کی ہیں بھینس مری ہوئی لائی گئی جبکہ گائے کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اہل علاقہ کے مطلع کرنے پر سرکاری حکام پہنچ رہے ہیں رپورٹ آصف نصیب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close