fbpx

رحیم یارخان سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش پولیس نے چپ سادھ لی

صادق آبادمیں اوباش نوجوانوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش پولیس نے چپ سادھ لی نوجوانوں کی سوشل میڈیا پر ڈھڑلے سے اسلحے کی نمائش کے ساتھ ساتھ پولیس افسران کے ساتھ دفتر میں سیلفی بھی اپلوڈ کردی

صادق آبادمیں اوباش نوجوانوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش پولیس نے چپ سادھ لی نوجوانوں کی سوشل میڈیا پر ڈھڑلے سے اسلحے کی نمائش کے ساتھ ساتھ پولیس افسران کے ساتھ دفتر میں سیلفی بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی جبکہ گاڑی کی ڈیش بورڈ پر اسلحہ رکھ کر سڑکوں پر خوف و ہراس پھیلانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے قانون شکن نوجوانوں نے گروپ کی شکل میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل کردی جو میڈیا نے حاصل کرلی ہے قانون کی دھجیاں بکھیرنے والوں کی قانون کے رکھوالوں کے دفتر میں سیلفی سامنے آگئی جو پولیس افسران کے ساتھ دہشت پھیلانے والوں کی سیلفی پولیس کی جرائم۔

پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کے لیے سوالیہ نشان بن گئی ہے خوف میں مبتلا شہریوں نے اعلی پولیس افسران سے نوٹس لینے لی اپیل کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »