fbpx

پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی

Solidarity with Pakistan Army

رحیم یار خان:فارما سروس ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر ناصر اقبال کی قیادت میں پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی۔
ریلی شیخ زید ہسپتال سے شروع ہوکر ختم نبوت چوک پر اختتام پزیر ہوئی۔
زیلی کے شرکاء نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ملکی دفاع کے لیے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عہد کیا۔
اس موقع پر فارما سروس ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر ناصر اقبال اور نائب صدر نعیم مصطفی نے کہا کے بھارت ہوش کے ناخون لے آگر کسی قسم کی جہاریت کی تو پاک فوج کے ساتھ پاکستانی عوام بھی بھارت کو صفا ہستی سے مٹا دیں گئے۔
ریلی کے شرکاء سے میاں عمران،خدابخش،اظہر،وسیم رضا،جام شاہد سمیت دیگر نے بھی اظہار خیال کیا۔

 

Solidarity with Pakistan Army

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close