ایس پی انوسٹی گیشن حبیب اللہ خان نے چارج سنبھال لیا

sp investigation rahim yar khan

رحیم یارخان ایس پی انوسٹی گیشن حبیب اللہ خان نے چارج سنبھال لیا۔

ڈی پی او عمر سلامت سے ملاقات سٹاف سے میٹنگ کی۔

ضلع رحیم یارخان میں بطور ایس پی انوسٹی گیشن تعینات ہونے والے حبیب اللہ خان نے گزشتہ سہہ پہر رحیم یارخان پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے ڈی پی او عمر سلامت سے ملاقات کی اور دفتر پہنچنے پر ڈی ایس پی لیگل محمد رزاق رانا، انسپکٹر انوسٹی گیشن سرفراز تارڈ، ریڈر محمد رفیق، پی اے کاشف و دیگر سٹاف سے ملاقات کی اور انہیں اپنا کام پوری لگن سے کام کرنے کی ہدایت کی۔ 

sp investigation rahim yar khan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »