fbpx
قومی

زرمبادلہ کے سرکاری زخائر 7 ارب 60 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بیرونی قرضوں و دیگر سرکاری ادائیگیوں کی وجہ سے 20 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری زخائر 7 ارب 60 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں مزید 20 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے اور زرمبادلہ کے سرکاری زخائر 7 ارب 60 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زخائر میں کمی بیرونی قرضوں و دیگر سرکاری ادائیگیوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر 7 ارب 60 کروڑ 45 لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 3 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کے زخائر موجود ہیں اورملکی مجموعی زخائر کی مالیت 14 ارب 63 کروڑ 91 لاکھ کی سطح پر آگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close