سید مرتضیٰ محمود نےمحمدشریف راشد سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

syed murtaza mehmood sadiqabad

صادق آباد:پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم سید مرتضیٰ محمود نے صادق آباد میں مصروف ترین دن گزارا‘ انھوںنے چیئرمین پاکستان لائف کیئر فائونڈیشن میاں محمد شریف راشد سے ان کی والدہ مرحومہ کی وفات ‘ طاہر بشیر سے ان کے والد پیر بشیر اﷲ قادری کی وفات‘ چوہدری مظہر محمود ستار سے انکی والدہ کی وفات‘ مجید بلوچ اور انکے والد کی وفات پر ‘ ڈاکٹر بابر علی سے انکے والد کی وفات پر‘وزیر حسین سے انکے بھائی کی وفات پر‘امجد اقبال سے انکے بھائی کی وفات پر ‘رئیس جہانگیر ورند سے انکی والدہ کی وفات پرگہرے غم ور نج اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کی مغفرت ، بلند درجات کیلئے دعا کی ،بعد ازاں ایم این اے مخدوم مرتضیٰ محمود نے رئیس یاسر ورند کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانہ میں شرکت کی ۔

syed murtaza mehmood sadiqabad rahim yar kha news

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close