fbpx

اکبر ایکسپریس مال گاڑی حادثہ,21جابحق،92زخمی

رحیم یارخان:ریسکیو ترجمان کے مطابق ولہار ریلوے اسٹیشن کے قریب اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوا- 92مریضوں میں67 کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال،5کوشیخ زیدہسپتال منتقل کردیا گیا21 جانبحق ہوئےانسیڈنٹ کمانڈر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعبدالستاربابر۔ ریسکیوعملے نے7شدید زخمی اور ٹرین کے ملبے نیچے دبے افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے وہیں ڈرپس لگائیں اور کھٹن ریسکیوآپریشن کے دوران ہائیڈرالک کٹر،ہائیڈرالک جک کے ساتھ ملبہ کاٹ کراور چین پلی کے ساتھ ملبہ اُٹھاکر زندہ نکال کر ریسکیوکرنے کی اعلیٰ مثال قائم کی ۔
اکبر ایکسپریس مال گاڑی حادثہ زخمی ہونے والے مسافروں میں 65 مرد، 20خواتین اور15بچے شامل
اکبر ایکسپریس مال گاڑی حادثے میں زخمی ہونےریسکیوآپریشن میں مصروف ایمرجنسی گاڑیوں کی تعداد 50ہے۔
ریسکیو 1122
 والے مسافروں کو شیخ زید اور تحصیل ہسپتال منتقل کیاگیا ابتدائی رپورٹ کے مطابق ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 65مرد، 20خواتین اور 15بچے شامل ہیں  جس میں سے 55زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسچارج کر دیا گیا۔
رحیم یارخان:اکبر ایکسپریس مال گاڑی حادثہ زخمیوں کو خون کے عطیات دینے والے افراد کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں پہنچ گئی۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل اور ڈی پی او عمر سلامت نے شہریوں سے خون کے عطیات دینے کی اپیل کی تھی۔ خون کے عطیات دینے والوں میں پولیس کے جوان بھی شامل  ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعد بڑے پیمانے پر خون کے عطیات کی ضرورت تھی اطلاع پاتے ہی شہریوں، دیہاتیوں کی بڑی تعداد خون کے عطیات دینے کیلئے ہسپتالوں میں جمع ہوگئی خون عطیات دینے والوں میں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »