صادق آباد میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی
صادق آباد رپلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے بعد ڈاون ٹریک کو ریلوے کی آمد ورفت کے لئے بند کر دیا گیا ،ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ایکسل ٹوٹ جانے کی وجہ سے پیش آیا اور حادثہ کا شکار مال گاڑی لاہور سے کراچی جارہی تھی حادثہ ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا،امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردیں گئیں، ٹریک جلد بحال کر دیا جائیگا، ریلوے حکام