عمرجعفرنےنویدکھوکھرمرحوم کےاہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا

رحیم یارخان سابق ایم پی اے چوہدری عمرجعفرنے ایدھی رحیم یارخان محمدنویدکھوکھرمرحوم کے گھرپہنچ کراہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا
اورمرحوم کی سماجی خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم نے اپنی ساری زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردی ان کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گے اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلندفرمائے اس موقع پرعبدالصمدسلطان بندیشہ‘ عبدالوحیدبھٹی‘ چوہدری زاہدگجرودیگررہنماء بھی موجودتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »