fbpx

عالمی بینک اورایشین ڈویلپمنٹ بینک کے اشتراک سے زیر تکمیل پراجیکٹس پر پیش رفت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں شہری او ردیہی آبادی کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے پروگرام کا جائزہ لیاگیا
عالمی بینک اورایشین ڈویلپمنٹ بینک کے اشتراک سے زیر تکمیل پراجیکٹس پر پیش رفت اور مستقبل کے منصوبوں پر غور۔
نئے پروگرام کے تحت نچلی سطح تک بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔عثمان بزدارشہروں اوردیہات میں صفائی کے نظام،پینے کے صاف پانی کی فراہمی او رسیوریج سسٹم کو بہتر کیاجائیگا-عثمان بزدار
غیر فعال واٹر سپلائی سکیموں اورغیر فعال سیوریج سکیموں کی بحالی کیلئے فنڈز مختص کیے جارہے ہیں۔


عثمان بزدارواٹر سپلائی،سیوریج،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اورعوامی سہولت کے دیگر منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ
صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، متعلقہ سیکرٹریز،سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ اور اعلی حکام کی اجلاس میں شرکت۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close