fbpx
پریس کلبرحیم یارخان

عمر جعفر نے صحافی عثمان شاہدکے گھران کے والد کی وفات پراظہارتعزیت کیا

رحیم یارخان سابق ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری عمرجعفرنے عبدالوحیدبھٹی‘ عبدالصمدسلطان بندیشہ‘ الطاف گجر‘ ظفرعرفان گجر‘زاہدگجرودیگرکے ہمراہ مقامی صحافی عثمان شاہدکے گھرپہنچ کران کے والدغلام احمدشاہدمرحوم کی وفات پراظہارتعزیت کیااورمرحوم کی مغفرت کے لیے دعاکی اورپسماندگان کوصبرجمیل کی تلقین کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close