رابی پیرزادہ کے بعد سمارا چوہدری کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رابی پیرزادہ کے بعد  ماڈل سمارا چوہدری کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستانی ماڈل سمارا کی متعدد ذاتی نوعیت کی اور قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایسے واقعات کے پیچھے لاہور میں سرگرم ایک گروہ ملوث ہے جو کہ سیلیبریٹیز کے موبائل فون ہیک کرکے ان کی ذاتی نوعیت کی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن وائرل کرتا ہے ،سمارا چوہدری کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا،واضح رہے سمارا چوہدری متعدد ٹیلی وژن اشتہارات اور ماڈلنگ کے پراجیکٹس میں کام کرچکیہیں۔اس سے قبل پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں۔

rahimyarkhan#

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »