fbpx

رحیم یارخان میں موسم کیسا رہے گا

پنجاب اور کشمیر کا موسم
31st March 2020–1100PST :تاریخ اِجراء
 منگل کے روز 
کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاوالدین، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
 بدھ کے روز
کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاوالدین، لاہور اور سرگودھا کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
 گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر، بھکر، لیہ، خوشاب، اٹک، چکوال، اسلام آباد/راولپنڈی، ڈیرہ غازی خان، جہلم، سیالکوٹ اور جھنگ کے اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ پنجاب کے دیگر اضلاع میں موسم خشک رہا۔
(گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر
بھکر 8.0، لیہ 5.0، جوہرآباد 3.0، اٹک 2.2، نورپورتھل 2.0، مظفرآباد شہر 1.0، کامرہ 1.0، سرگودھا پی اے ایف 1.0، چکوال 0.8، اسلام آباد ائرپورٹ 0.2، چکلالا-راولپنڈی، ڈیرہ غازی خان، جہلم، شورکورٹ، راولاکوٹ اور سیالکوٹ شہر قلیل مقدار
 

گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت

 

پنجاب رحیم یار خان=33.1 سنٹی گریڈ   زیادہ سے زیادہ
 
کشمیر
کوٹلی=23.3 سنٹی گریڈ   زیادہ سے زیادہ
فورکاسٹنگ آفیسر
دفتر موسمیات، لاہور ایرپورٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »