رحیم یارخانقومی

پی ڈی ایم اےنےبارشوں سےمتعلق مراسلہ جاری کردیا

رحیم یارخان پی ڈی ایم اےنےبارشوں سےمتعلق مراسلہ جاری کردیا,,,,,,,

پی ڈی ایم اےنےبارشوں سےمتعلق مراسلہ جاری کردیا
لاہور،قصور،فیصل آباد،جھنگ سمیت دیگر علاقوں میں بھی جمعرات تک گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی،پی ڈی ایم اے
اسلام آباد،رالپنڈی،جہلم،چکوال،اٹک اورمیانوالی میں جمعرات تک بارش ہوسکتی ہے،پی ڈی ایم اے
ساہیوال،اوکاڑہ،رحیم یارخان،بہاولپور اوربہاونگرمیں بھی بارش کاامکان،پی ڈی ایم اے
ڈی جی خان،راجن پور،ملتان اورخانیوال میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی،پی ڈ ایم اے
پنجاب کے مختلف شہروں میں منگل سےجمعرات تک بارشوں کاامکان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button