بارشیں ہی بارشیں,محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

رحیم یارخان :رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز ہو چکا ہے گزشتہ کئی سالوں کی نسبت اس سال رمضان المبارک کا مہینہ کافی خوشگوار رہا ہے اس رمضان المبارک کا آخری عشرے میں موسم کس طرح کا رہے گا اس بارے محکمہ موسمیات نے بڑی پشین گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ جبکہ رواں ہفتے ملک بھر میں بارشں کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close