بارشوں کا کمزور سلسلہ اس وقت کہا برسنے کے لئے تیار ہے

بارشوں کا کمزور سلسلہ اس وقت شمالی علاقہ جات سے گزر رہا ہے جس سے گلگت بلتستان, چترال۔ سکردو اور گردونواح میں ہلکی بارش اور ہلکی برف باری ہو سکتی ہے آج شام رات تک امکانات ہیں آج صبح بھی مریدکے، نارووال ،ڈسکہ، حافظ آباد، شیخوپورہ، ساہیوال، لاہور اور گردونواح میں دھند دیکھنے کو ملی

محکمہ موسمیات کے مطابق، صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک رہے گا۔ تاہم میدانی اضلاع میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان ۔ اس دوران شہری احتیا طی تدابیر اختیار کریں۔
جمعرات کےروز : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک رہے گا۔ تاہم میدانی اضلاع میں رات اورصبح کےاوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان ۔ اس دوران شہری احتیا طی تدابیر اختیار کریں۔

سندھ :

جمعرات کےروز : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک رہے گا۔ تاہم صبح کے اوقات میں سکھر، لاڑکانہ ، شہید بینطیر آباد، موہنجو داڑواور گردونواح میں ہلکی دھند /اسموگ چھائے رہنے کا امکان۔

جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔
آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی09، سکردو منفی 08، گوپس منفی 04، استور،سری نگر، اننت ناگ ،کالام منفی 03،گلگت منفی02،قلات ، راولاکوٹ اورہنزہ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button