رحیم یارخان

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ہیٹر اور کمبل کے عطیات کی تقسیم

رحیم یارخان انجمن انسداد تپ دق کے رہنما کاشف کھوکھر کی جانب سے شیخ زید ہسپتال کے مریضوں کیلئے موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ہیٹر اور کمبل کے عطیات
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ایم ایس شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر غلام ربانی نے کہا کہ سماجی تنظیموں کی جانب سے مختلف اشیاءکے عطیات کسی نعمت سے کم نہیں۔
حکومتی کاوشوں کے ساتھ ساتھ ان عطیات اور تعاون کی بدولت مریضوں اوران کے لواحقین کو ریلیف فراہم کیاجارہا ہے۔ ہیٹرز اور کمبل کے عطیات کی فراہمی پر ایم ایس شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان ڈاکٹر غلام ربانی کاشف کھوکھرکا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ڈی ایم ایس ڈاکٹر فرحانہ خالد ودیگر سٹاف بھی موجود تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button